ڈائریکٹرز پروفائل:


ڈاکٹر مسز نیلوفر قاسم مہدی
(چئرپرسن/ نان ایگزیکیٹِو ڈائریکٹڑ)

ڈاکٹر مسز نیلوفر مہدی کا تعلق پاکستان کے ایک اعلیٰ صنعتی گھرانے سے ہے۔ وہ مرحوم سید واجد علی کی دختر ہیں۔ انہوں نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے بی-اے-(آنرز)، ایم-اے-، ایم- لٹریچر اور ڈی-فل- کی ڈگریاں حاصل کر رکھی ہیں۔وہ لاہور سے نکلنے والے Cutting Edge نامی ہفتہ وار آزاد انگریزی اخبار کی ایڈیٹر اور مالک ہیں۔

ان کے پورٹفولیو میں شامل ہے:

  • ٹریٹ ہولڈنگز لمیٹِڈ
  • فرسٹ ٹریٹ مینوفیکچرنگ مضاربۃ
  • گلوبل آرٹس لمیٹِڈ
  • کٹنگ ایج ( پرائیویٹ) لمیٹِڈ
  • کنوینر ، گلاب دیوی چیسٹ ہسپتال ، قصور
  • چیئرپرسن، آل پاکستان میوزک کانفرنس

سید شاہد علی ( چیف ایگزیکیٹیو آفیسر)

اکنامکس میں ماسٹرز ڈگری، آکسفورڈ یونیورسٹی سے ڈیویلپمنمٹ اکنامکس گریجویٹ ڈپلومہ اور یونیورسٹی آف مانچسٹر سے مینیجمنٹ سائنسز میں گریجویٹ ڈپلومہ رکھتے ہوئے، سید شاہد علی 1995 میں ٹریٹ گروپ کے چیف ایگزیکیٹِو آفیسر بنے۔ مختلف کمپنیوں میں ڈائریکٹرشپس کے علاوہ وہ سماجی و ثقافتی سرگرمیوں میں بھی پر جوش انداز سے حصہ لیتے ہیں اور کئی ہسپتالوں میں بڑے عہدوں پر فائز ہیں۔

ان کے پورٹفولیو میں شامل ہے:-

  • پیکیجز لمیٹِڈ
  • آئی-جی-آئی- اِنشورنس لمیٹِڈ
  • ٹریٹ پاور لمیٹِڈ
  • فرسٹ ٹریٹ مینوفیکچرنگ مضاربۃ
  • گلوبل آرٹس لمیٹِڈ
  • لوڈز لمیٹِڈ
  • ملٹیپل آٹو پارٹس انڈسٹریز (پرائیویٹ) لمیٹِڈ
  • اسپیشیلائزڈ آتوپارٹس انڈسٹریز(پرائیویٹ) لمیٹِڈ
  • ٹریٹ ہولڈنگز لمیٹِڈ
  • گلاب دیوی چیسٹ ہسپتال ، قصور

سید شہریار علی (ایگزیکیٹِو ڈائریکٹر)

سینٹ لوئس یونیورسٹی ، یو-ایس-اے- سے 2001 میں لوٹنے کے بعد، سید شہریار علی ٹریٹ کارپوریشن لمیٹِڈ کے نوجوان ترین ڈائریکٹرز میں سے ایک بن گئے۔ اس وقت 38 برس کی عمر میں وہ مینوفیکچرنگ، صحت کی دیکھ بھال، اِنفارمیشن ٹیکنالوجی، آٹوموبائل، کھیل اور موسیقی پر مشتمل ایک بہت متنوع پورٹفولیوکو لیکر چل رہے ہیں۔

ان کے پورٹفولیومیں شامل ہے:-

  • ٹریٹ پاور لمیٹِڈ
  • فرسٹ ٹریٹ مینوفیکچرنگ مضاربۃ
  • گلوبل آرٹس لمیٹِڈ
  • لوڈز لمیٹِڈ
  • ملٹیپل آٹوپارٹس انڈسٹریز (پرائیویٹ) لمیٹِد
  • اسپیشیلائزڈ آٹوپارٹس انڈسٹریز (پرائیویٹ) لمیٹِڈ
  • اسپیشیلائزڈ موٹرسائیکل (پرائیویٹ) لمیٹِڈ
  • کٹنگ ایج (پرائیویٹ) لمیٹِڈ
  • آن لائن ہوٹل ایجنٹس (پرائیویٹ) لمیٹِڈ
  • فریگ گیمز (پرائیویٹ) لمیٹِڈ
  • پنجاب نیٹ بال فیڈریشن
  • آل پاکستان میوزک کانفرنس
  • ٹریٹ ہولڈنگز لمیٹِڈ
  • گلاب دیوی چیسٹ ہسپتال، قصور

SalmanFaridi

ڈاکٹر سلمان فریدی (آزاد ڈائریکٹر)

وہ ڈاؤ میڈیکل کالج سے گریجویٹ ہیں اور یو-کے- میں سرجن کی تربیت حاصل کی۔ انہوں نے ایف-آر-سی-ایس- 1983 میں حاصل کیا۔ وہ رائل سوسائٹی آف میڈیسن میں “فیلو” کا درجہ بھی رکھتے ہیں۔ وہ یو-کے-، مشرقِ وسطیٰ اور پاکستان میں دو دہائیوں سے زیادہ کا وسیع طبّی تجربہ رکھتے ہیں۔اس وقت وہ لیاقت نیشنل ہسپتال جو پاکستان میں نجّی صحت کی دیکھ بھال کے حوالے سے سب سے بڑے ہسپتالوں میں سے ایک ہے، اس میں میڈیکل ڈائریکٹر ہیں۔

ان کے پورٹفولیومیں شامل ہے:-

  • پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی اتھارٹی برائے معاملاتِ حفظانِ صحت کے اسٹینڈنگ ممبر
  • انسٹیٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ ، کراچی میں کارپوریٹ سینڈیکیٹ فار ایم-بی-اے- اِن ہیلتھ کیئر مینجمنٹ میں ممبر
  • ایڈوائزری بورڈ فار فارمولیشن آف نیشنل گائیڈ لائنز آن دی پروفائلیکسز اینڈ مینجمنٹ آف وینس تھرومباایمبولزم میں ممبر

محمد شفیق انجم (ایگزیکیٹِو ڈائریکٹر)

انجم صاحب 35 برس سے زائد عرصے سے ٹریٹ گروپ کے ساتھ ہیں۔ میکینیکل انجینیئرنگ کی ڈگری کے ساتھ، وہ ریزر بلیڈز اور اس کے ساتھ کی دوسری مصنوعات کی تیّاری کی فیلڈ کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔

ان کے پورٹفولیومیں شامل ہے:-

  • ٹریٹ پاور لمیٹِڈ
  • ٹریٹ ایسیٹس (پرائیویٹ) لمیٹِڈ
  • فرسٹ ٹریٹ مینوفیکچرنگ مضاربۃ
  • ٹریٹ ایچ-آر- مینجمنٹ (پرائیویٹ) لمیٹِڈ
  • ٹریٹ ہولڈنگز لمیٹِڈ
  • گلوبل آرٹس لمیٹِڈ

جناب صولت صید (ایگزیکیٹِو ڈائریکٹر)

جناب صولت صید 35 برس سے زائد کے تجربے کےساتھ پاکستان میں کاروبار کے چند نہایت پرانے اور قدآور ناموں کے ساتھ موجود رہے ہیں۔

ان کے پورٹفولیومیں شامل ہے:-

  • ملٹیپل آٹوپارٹس انڈسٹریز (پرائیویٹ) لمیٹِڈ
  • اسپیشیلائزڈ آٹوپارٹس انڈسٹریز (پرائیویٹ) لمیٹِڈ
  • اسپیشیلائزڈ موٹرسائیکلز (پرائیویٹ) لمیٹِڈ
  • لوڈز لمیٹِڈ
  • ٹریٹ ہولڈنگز لمیٹِڈ
  • فرسٹ ٹریٹ مینوفیکچرنگ مضاربۃ
  • گوبل آرٹس لمیٹِڈ

جناب منیر کے- بانا (نان ایگزیکیٹِو ڈائریکٹر)

جناب منیر کے- بانا نے 1972 میں چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کی ڈگری حاصل کی اور انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ پاکستان کے ساتھ منسلک رہے۔ وہ لوڈز لمیٹِڈ اور اس کی دیگر گروپ کمپنیوں میں 1996 سے بورڈ میں موجود رہے ہیں، ابتدا میں بطور ڈائریکٹر فنانس خدمات انجام دیتے رہے اور بعد میں گروپ کے چیف ایگزیکیٹِو منتخب ہوئے۔ اس سے پیشتر وہ پرکس-ڈیوس اینڈ بوٹس جیسی ملٹی نیشنل کمپنیوں میں–جہاں انہوں نے 18 برس بطور فنانس ڈائریکٹر کے خدمات انجام دیں– بورڈذ میں شامل رہے ہیں۔ وزیرِاعظم کی جانب سے کراچی ٹولز، ڈائز اینڈ ماؤلڈز سنٹر جو کے ایک پبلک -پرائیویٹ پارٹنرشپ ہے اس کا اعزازی چیئرمین منتخب ہونے پر انہوں نے دس برس اس ادارے کے لیے خدمات انجام دیں۔ 13-2012 میں وہ پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹوموٹِو پارٹس اینڈ ایسیسیریز مینوفیکچررز (پی-اے-اے-پی-اے-ایم-) کے چیئرمین منتخب ہوئے۔ وہ 2008 سے ٹریٹ کارپوریشن کے بورڈ ممبر ہیں۔

ان کے پورٹفولیومیں شامل ہے:-

  • ملٹیپل آٹوپارٹس انڈسٹریز(پرائیویٹ) لمیٹِڈ
  • اسپیشیلائزڈ آٹوپارٹس انڈسٹریز (پرائیویٹ) لمیٹِڈ
  • اسپیشیلائزڈ موٹرسائیکلز (پرائیویٹ) لمیٹِڈ
  • لوڈز لمیٹِڈ
  • ٹریٹ ہولڈنگز لمیٹِڈ
  • فرسٹ ٹریٹ مینوفیکچرنگ مضاربۃ
  • گلوبل آرٹس لمیٹِد

جناب عمران عظیم(نان- ایگزیکیٹِو ڈائریکٹر)

جناب عمران عظیم اپنے ہمراہ ٹریٹ کے بورڈ میں دو دہائیوں سے زائد کا تجربہ لاتے ہیں۔ ان کے تجربے میں سب سے بڑے مالیاتی اداروں میں سے ایک میں کام، ایسَٹ مینجمنٹ اور مینوفیکچرنگ کمپنیاں شامل ہیں۔

ان کے پورٹفولیومیں شامل ہے:-

  • حبیب ایسَٹ مینجمنٹ لمیٹِڈ
  • فیکٹو شوگر ملز لمیٹِڈ
  • ہارون آئل ملز لمیٹِڈ
  • ٹریٹ ہولڈنگز لمیٹِد
  • فرسٹ ٹریٹ مینوفیکچرنگ مضاربۃ
  • گلوبل آرٹس لمیٹِڈ