مقصد اور نصب العین


مشن اسٹیٹمنٹ / مقصد

ہمارا مقصد معیار کے ساتھ اپنی مصنوعات اور خدمات پہنچاتے ہوئے، اپنے گاہکوں کی ضروریات اور ترجیحات کے مطابق ان کی ضروریات کو پورا کرنا اور اپنے اصولوں پر پوری طرح عمل کر کے اور اصلیت کے ذریعے اپنے اسٹیک ہولڈرز کی قدر پیدا کرنا ہے۔ وقت کے امتحان سے گزر چکنے کے بعد ہم ایک باضمیر بنانے والے کے طور پر، قدرو قیمت رکھنے والی مصنوعات اور خدمات کے ساتھ گاہک کی ضرورت کو اہمیت دینا جاری رکھیں گے۔ یہ ہمارا یقین ہے کہ ہم صنعتی بصارت، بااثر سپلائی چین مینجمنٹ اور انقلابی ٹیکنالوجی کے منفرد ملاپ کے ہمراہ یہ مہم پوری کریں گے۔

وژن اسٹیٹمنٹ / نصب العین

معاشرے کی بہتری کےلیے اپنی فیلڈ میں اختراعی کردار ادا کرنے کے لیے ٹریٹ گروپ کے اسٹیک ہولڈرز اور اس کی پہچان کی خاطر بہترین مالیاتی اور پائیدار بڑھوتری کو یقینی بناتے ہوئے ہم معیار، ٹیکنالوجی، سیلز اور مارکیٹنگ کی مہارت کے لیے اچھی طرح سے مقابلہ کریں گے۔