ضابطہ اخلاق


ملازمین کے لیئے

  • کوئی بھی کسی ملازم کو قانون کو توڑنے یا ٹریٹ گروپ کی پالیسیوں اور اقدار کے خلاف جانے کو نہیں کہتا,تمام ملازم ہمارے لئے برابر ہیں اور ہم ان کے ساتھ ایک جیسا سلوک کرتے ہیں۔
  • ہم کسی کو بھی ہراساں کرنا برداشت نہیں کرتے
  • محفوظ طریقے سے ملازمت سرانجام دینے کے لیئے ہر سہولت مہیا کی جاتی ہے
  • ملازمین کو کسی بھی قسم کی غیر قانونی دوائی اور ہتھیار لانے کی اجازت نہیں ہے
  • ملازمتوں کو مشکوک افراد اور سرگرمیوں کی اطلاع کرنی چاہیے

کاروباری شراکت داروں کے لیئے

  • متصادم مفاد سے بچیں اور ایسی صورتحال کی شناخت کروائیں جہاں یہ پیدا ہوسکتے ہیں
  • تحائف ، احسانات اور تفریح اگر آپ کو خوش کرنے کے لیئے ہیں تو انہیں قبول نہ کریں
  • صرف قابلِ بھروسہ مصنوعات اور سروسز کا استعمال کریں
  • ہمارے حریفوں کا احترام کریں اور اپنے حریفوں کو نقصان پہنچانے کے لئے غیر منصفانه کاروباری طریقوں کا استعمال نہ کریں
  • قیمتوں، مارکیٹ، مصنوعات، پیداوار یا انوینٹری پر اپنے حریفوں کے ساتھ رسمی یا غیر رسمی گفتگو سے گریز کریں
  • معاہدے کے مطابق مصنوعات کی مینوفیکچرنگ اور پیداوار کریں
  • ایمانداری اور منصفانہ انداز میں ہماری مصنوعات اور خدمات کی مارکیٹینگ کریں
  • منافع کمانے کے لیئے ہماری اقدار پر سمجھوتہ نہ کریں

کاروباری وسائل

  • • ٹریٹ گروپ کی ذاتی معلومات اپنے فائدے کے لیئے کسی کو نہ دیں
  • • غیرکاروباری مقاصد یا ذاتی فائدے کے لیئے ٹریٹ گروپ کے وسائل استعمال نہ کریں
  • • خفیہ معلومات کی حفاظت کریں
  • • ٹریٹ گروپ کے ذریعے کوئی بھی جنسی پیغام بھیجنے، غیر قانونی اسلحہ خریدنے اور ڈرگ کی خرید وفروخت سے گریز کریں۔
  • • کمپنی کے ریکارڈ میں خردبرد نہ کریں

کمیونٹی

  • کام کے دوران ٹریٹ گروپ کے تمام ضابظہ اخلاق کی پابندی کریں
  • حکومتی نمائندوں اور ان کے فیصلوں پر اثر انداز ہونے کے لئے پیسہ یا کسی قسم کی قیمت نہ دیے
  • ہم اپنی کارکردگی کا موزانہ کرتے ہیں اور اپنے ماحولیاتی مواصلات میں کھلی اور واضح ہیں
  • جب مقامی قانون کا معیار ٹریٹ گروپ کے معیار سے زیادہ ہو تو ہم اپنا معیار اونچا کرتے ہیں