تمام ملازمین کے لیئے برابر مواقع (ای او ای)

ہمیں اس بات پر بہت زور دیتے ہیں کہ ‘ تنوع ایک شاندار موقع ہے’ ۔ ہم متنوع اور منفرد خیالات والے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ کسی بھی ثقافتی پس منظر سے تعلق رکھنے والے لوگ آسانی سے کمپنی کے ماحول میں ایڈجسٹ کرسکتے ہیں اور اپنے مشترکہ مقاصد حاصل کرسکتے ہیں۔

کمپنی تمام ملازمین کو برابر موقع دینے پر یقین رکھتی ہے۔ کمپنی کیمونٹی کے ایک بڑے رکن ہونے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور ملازمین میں بلکل فرق نہیں کرتی۔ ملازمین کے تمام فیصلے اہلیت اور قابلیت کی بنیاد پر کیئے جاتے ہیں۔ کمپنی ملازمین کی منصفانہ ، موثر بھرتی کو یقینی بناتی ہے۔ ہم اپنے ملازمین کو کمپنی کا سب سے قیمتی اثاثہ سمجھتے ہیں اور انکے عزم اور کوششوں کو سراہتے ہیں۔ ہماری کمپنی انکو ایک مضبوط اور محفوظ ماحول دینے کے لیئے کوشاں ہے۔ فی الحال کمپنی مختلف ریٹائرمنٹ کے منصوبے فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ، ملازمین کے لیئے انشورنس بھی فراہم کرتی ہے جو کہ ان کے مالی اور جانی نقصان سے بھرپائی کرنے میں مدد دیتا ہے۔


 

IMG_0107 2IMG_0232IMG_0042IMG_0167