اہم واقعات


9 جولائی، 2014

  • اگلے تین برس کے لیے کمپنی کے چیئرپرسن اور چیف ایگزیکیٹِو آفیسر کی تقرّری کی لئے بورڈ میٹنگ منعقد ہوئی۔ آڈِٹ , ایچ-آر- اور معاوضہ کمیٹی کو بھی دوبارہ تشکیل دیا گیا۔

11 ستمبر، 2014

  • سالانہ بجٹ 2015 اور یونیورسٹی کے پراجیکٹ کی فیزیبلیٹی پر غور اور اسکی منظوری کے لیے بورڈ کی میٹنگ منعقد ہوئی

29 ستمبر، 2014

  • 30 جون 2014 کو ختم ہونے والے سال کے سالانہ اکاؤنٹس کے بارے میں غور اور منظوری کے لئے بورڈ کی میٹنگ منعقد کی گئی اور شیئر ہولڈرز کو 20٪ حتمی نقد ڈیوڈینڈ کی سفارش کی گئی.
  • بورڈ آف ڈائیریکٹرز نے ایمپلائیز اسٹاک آپشن اسکیم کی بھی منظوری دی۔

28 اکتوبر، 2014

  • 30 ستمبر 2014 کو ختم ہونے والی پہلی سہ ماہی کے سہ ماہی اکاؤنٹس پر غور اور منظوری کیلئے بورڈ کی میٹنگ منعقد ہوئی اور مینجمنٹ لیٹر 2014 پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

31 اکتوبر، 2014

  • 30 جون 2014 کو ختم ھونے والے سال کے سالانہ اکاؤنٹس اور ایمپلائیز اسٹاک آپشن اسکیم (ای-ایس-او-ایس) پر غور اور منظوری کے لیے اینویل جنرل میٹنگ منعقد ہوئی۔

24 فروری 2015

  • 31 دسمبر 2014 کو ختم ہونے والی دوسری سہ ماہی کے ششماہی اکاؤنٹس پر غور اور منظوری کے لیے بورڈ کی میٹنگ منعقد ہوئی اور موجودہ شیئر ہولڈرز کو ٹریٹ پرپیچوایل صکوک کے   لیے خصوصی قرارداد منظور کی گی۔

13 مارچ ۔ 2015

  • کمپنی کے ” آتھورائزڈ کیپیٹل” میں اضافے کے لیے بورڈ میٹنگ ہوئی۔

24 اپریل، 2015

  • 31 مارچ 2015 کو ختم ہونے والی تیسری سہ ماہی کے سہ ماہی اکاؤنٹس پر غور اور انکی توثٰیق کے لیے بورڈ میٹنگ منعقد ہوئی اور 150٪ “رائٹ شیئرز” فی 50/- روپے بشمول 40/- روپے پریمیم فی شیئر کا اعلان ہوا۔

14 جولائی، 2015

  • ایمپلائز اسٹاک آپشنز، 2015 کے قوانین کے مطابق کمپنی کے حقدار ملازمین کو “اسٹاک آپشن” دینے پر غور کرنے کے لیے بورڈ میٹنگ منعقد ہوئی۔

6 اکتوبر، 2015

  • 3 جون 2015 کو ختم ہونے والے سال کے سالانہ اکاؤنٹس پر غور اور انکی توثیق کے لیے بورڈ میٹنگ منعقد ہوئی اور شیئر ہولڈرز کو 10٪ حتمی کیش ڈیوڈینڈ کی سفارش کی گئی۔

28 اکتوبر، 2015

  • 30 ستمبر 2015 کو ختم ہونے ولیی پہلی سہ ماہی کے سہ ماہی اکاؤنٹس پر غور اور انکی مظوری کے لیے بورڈ میٹنگ منعقد ہوئی۔

31 اکتوبر، 2015

  • کمپنی کے رجسٹرڈ دفتر یعنی 72-بی- کوٹ لکھپت، انڈسٹریل ایریا، لاہور میں بتاریخ 31 اکتوبر 2015 کو کمپنی کی سالانہ جنرل میٹنگ ہوئی۔