شیئر ہولڈر کو شناختی کارڈ کے لئے نوٹس:


کمپنی کے تمام شیئر ہولڈرز کے لئے

 

کمپیوٹرائز شناختی کارڈ کی قانونی طور پر تصدیق شدہ کاپی

 

سیکیورٹی اور ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ایس آر او 779(1)/2011 تاریخ 18 اگست 2011 کی ہدایات کے مطابق تمام فہرست شدہ کمپنیوں کے ڈیویڈنڈ وارنٹ کے مطابق اراکین کے پاس رجسٹرڈ قومی شناختی کارڈ نمبر ہونے چاہیں سوائے مائنر اور کارپوریٹ ممبران کے اور ڈیویڈنڈ وارنٹ قومی شناختی کارڈ کے بنا کسی ممبر کو جاری نہیں ہوگا۔

 

اس مقصد کے لیئے، ہمیں اپنے قومی شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ کاپی ) اگر پہلے نہیں بھیجی تو بھیجیں( انتہائی غیر معمولی بنیاد پر ایس ای سی پی کی ہدایات کے مطابق آپکو مستقبل میں ڈیویڈنڈ وارنٹ جاری نہیں کیا جائے گا، اگر کوئی موجود ہے تو مندرجہ بالا نوٹیفیکیشن کے مطابق نہیں رکھا جائے گا۔

 

شناخت کے لیئے آپکو شناختی کارڈ پر اپنا فولیو نمبر اور کمپنی کا نام بتانا ضروری ہے۔

 

اپنے شناختی کارڈ کی کاپی آپ ہمیں ہمارے شیئر رجسٹرار جوکہ کارپلنک (پرائیوٹ) لیمیڈ ہے پر بھیج سکتے ہیں۔

 

آپکا وفادار,
ٹریٹ کارپوریشن لیمیڈ

 

رانا شکیل شوکت
کمپنی کے سیکٹری

 

ایس ای سی پی کی جانب سے جاری کردہ نوٹس تاریخ اگست 18، 2011

ایس آر او 779 (1)/2011 کمپنی آرڈینس 506بی کی طرف سے پیش کیئے گئے اختیارات کے تحت،1984 (XLVII of 1984),سیکیوریٹرز اور ایکسچینج کمیشن کی طرف سے تمام کمپنیوں کو ہدایت کی جاسکتی ہے کہوہ صرف اکائونٹ پےای کے طور پر ڈیویڈنڈ وارنٹ جاری کرے۔ صرف رجسٹر ممبر یا تصدیق شدہ بندے کی طرف سے کمپنی ڈیویدنڈ دینے کی مجاز ہے۔ ڈیویڈنڈ وارنٹ کے ساتھ قومی شناختی کارڈ کی ایک تصدیق شدہ کاپی ہونی چاہیے، سوائے مائنر اور کارپوریٹ ممبران کے۔