ہماری قدروقیمت

ٹریٹ میں ہر ملازم کارپوریٹ مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کرتاہے۔ ہم یقین رکھتے ہیں کہ ہر فرد کے لیئے کمپنی کے نقطہ نظر سے واقف ہونا بہت ضروری ہے۔ ٹیم ورک کو سراہتے ہوئے ہم ہر فرد کی کارکردگی کو بہتر بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ معاشرتی ماحول معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (SOPs) کے طور پر کمپنی کی ہائر مینجمنٹ کی جانب سے بنایا گیا طریقہ کار ہے۔

دیانتداری

کیونکہ ہم دیانت داری کی بہت قدر کرتے ہیں اسلیئے ہم:

  • اعتماد رکھتے ہیں
  • جو کہتے ہیں پورا کرتے ہیں
  • صحیح کام کرتے ہیں
  • اپنے فیصلے لینے کے طریقے کار کو واضح کرتے ہیں
  • معیار کو مسلسل اور معقول رکھتے ہیں

ذمہ داری

کیونکہ ہم اپنی اقدار کی ذمہ داری لیتے ہیں اسلیئے ہم:

  • انکوائریز اور درخواستوں کا بروقت جواب دیتے ہیں
  • اپنی ڈلیوری سروس اور پروگرام ڈیزائن کو مزید بہتر بنانے کے لیئے اعدادو شمار اور فیڈ بیک پر دھیان دیتے ہیں

اشتراک

ہم شراکت داری کی قدر کرتے ہیں اسلیئے ہم:

  • مشترکہ اہداف کی شراکت داری میں کام
  • معلومات شیئر کرنا
  • اپنا کام مکمل طور پر حصہ لے کر کرنا
  • باہمی مفادات پر سمجھوتہ

دانشوارانہ

کیونکہ ہم دانشمندی کی قدرکرتے ہیں اسلیئے ہم

  • سنجیدگی سے سوچتے ہیں
  • چیلنج کا پتا لگاتے ہیں
  • نامعلوم کی شناخت کرتے ہیں

مختلف خیال اور نقطہ نظر

کیونکہ ہم خیالات میں تنوع کی قدر کرتے ہیں اسلیئے:

  • حثیت کو چیلنج کرتے ہیں
  • مختلف نظریات کا احترام کرتے ہیں
  • مختلف پس منظر کے لوگوں کو اپنے خیالات اور نقطہ نظر میں شامل کرتے ہیں

غیر معمولی معیار

کیونکہ ہم غیر معمولی معیار کی قدر کرتے ہیں اسلیئے ہم

  • پرفیکشن کے لیئے کوشش کرتے ہیں
  • ایسی مصنوعات فراہم کرتے ہیں جو ہمارے گاہکوں کو اطمینان دیں